Advertisement

الجزائر کی دو ریاستوں میں خوفناک آتشزدگی، 26 افراد ہلاک

الجزائر  کی دو ریاستوں طارف اور سطیف میں خوفناک آتشزدگی  کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ  درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 18 2022، 4:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
الجزائر کی دو ریاستوں میں خوفناک آتشزدگی، 26 افراد ہلاک

غیرملکی میڈیا کے مطابق  الجزائر کے وزیر داخلہ کامل بلجود نےبتایا ہے کہ ملک کی دو ریاستوں طارف اور سطیف میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس  کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے ، مرنےوالوں میں ایک ماں اور بیٹی بھی شامل ہیں  جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سرکاری ٹی وی پر نشر ایک بیان میں ملک کے وزیرداخلہ  نے آتشزدگی کے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کی ، ان کاکہنا تھا کہ طارف میں 24  افراد ہلاک  جبکہ سطیف میں دو لوگ مارے گئے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ شہری دفاع کے 700 سے زائد کارکن اور درجنوں ٹرک آگ بجھانے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آگ سے درجنوں مکانات اور گاؤں آگ کی لپیٹ میں آگئے جبکہ سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں ۔

 وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ ہم آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں ,  تاہم ان کا کہنا تھا کہ زیادہ درجہ حرارت اور ہوائیں ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ بن رہی ہیں ، ریاست کے تمام وسائل آگ پر قابو پانے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 4 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 22 منٹ قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
Advertisement