پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ بہت جلد ڈالر 200 روپے سے نیچے ہوگا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 30th 2022, 3:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کو تقریباً 1 ارب 17 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے اسی ہفتے پاکستان کو قرض کی رقم منتقل کر دی جائے گی۔
اسی خبر پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سینیٹر افنان اللّٰہ خان نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کا پروگرام منظور کر دیا ہے۔
رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ مبارک ہو، بہت جلد ڈالر 200 سے نیچے ہوگا، انشااللّٰہ۔

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- an hour ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 8 hours ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 5 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- a day ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- a day ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- a day ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- an hour ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 7 hours ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- a day ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 7 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







