پاکستان کا علی گیلانی کی مرضی کے مطابق تدفین کے حق کو قبول کرنے سے انکار پر احتجاج
اسلام آباد: سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کر کے حریت رہنما کی مرضی کے مطابق تدفین کا حق قبول کرنے سے انکار پر سخت احتجاج کیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 1 2022، 11:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق حریت رہنما کی پہلی برسی پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کر کے مراسلہ تھمایا گیا، پاکستان نے سیّد علی گیلانی کی مرضی کے مطابق تدفین کے حق کو قبول کرنے سے انکار پر بھارت سے سخت احتجاج کیا۔
واضح رہے کہ بھارت نے سید علی گیلانی کی شہدا قبرستان میں تدفین سے انکار کیا تھا، حریت رہنما یکم ستمر 2021 کو بھارت کی غیر قانونی حراست میں شہید ہو گئے تھے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان حریت رہنما کی پہلی برسی پر کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






