پشاور: پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا میں اب تک حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 264افراد جاں بحق ہوئےہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 2 2022، 2:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ، پراوونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ میں جاں بحق ہونے والوں میں 36خواتین اور 106 بچے بھی شامل ہیں ۔ سیلابوں اور بارشوں کے دوران 327 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے9 ہزار 411 مویشی بھی ہلاک ہو ئے ہیں ۔
بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ ڈیرہ اسماعیل خان ، سوات ، کرک ، لکی مروت ، ٹانک اور کوہستان متاثر ہوئے ہیں ۔
واضح رہے کہ مون سون بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب کی زد میں ہیں، اب تک 1 ہزار سے زائد افراد جاں بحق، ہزاروں زخمی اور لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 20 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






