پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغآز کردیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 15th 2022, 3:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنڈی بھٹیاں (کاشف یعقوب سپراء نمائندہ جی این این سے) :موٹروے ایم ٹو پر خوفناک ٹریفک حادثے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ،
نمائندہ جی این این کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر ٹرالر کی مسافر وین سےٹکر کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں ۔
حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔ بدقسمت خاندان سرگودھا میں اپنے عزیز رشتہ دار کی وفات پر تعزیت کے بعد واپس شیخپورہ جارہے تھے۔
تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغآز کردیا ہے ۔


پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







