Advertisement
پاکستان

کراچی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش، تمام انتقال کر گئے

 کراچی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی  پیدائش ہوئی لیکن بدقسمتی سے کوئی بچہ بھی زندہ نہیں بچ سکا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 15 2022، 8:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش، تمام انتقال کر گئے

کراچی میں خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے پانچ بچے انتقال کرگئے ۔ خاتون نے گزشتہ روز چھ بچوں کو جنم دیا تھا جن میں سے ایک مردہ تھا۔

پانچ بچے پیدائش کے ایک روز بعد انتقال کرگئے۔ اسپتال انتطامیہ کے مطابق بچوں کا وزن کم ہونے کے باعث سانس میں تکلیف ہورہی تھی۔

بچوں کو قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے انکیوبیٹرز میں  رکھا گیا تھا لیکن کوشش کے باوجود بچے جانبر نہیں ہو سکے۔

پیدا ہونے والے بچوں میں4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل  تھے۔ بچوں کی جنم دینے والی خاتون کی پہلے بھی  ایک اولاد ہے۔

Advertisement
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 2 دن قبل
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 14 دن قبل
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • 2 دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث