لندن : برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے لیے عالمی رہنماوں کی لندن آمد کا سلسلہ جاری ہے۔


فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کل (پیر 19 ستمبر کو ) ادا کی جائیں گی ، ویسٹ منسٹر ایبی میں ہونے والی تقریب میں 2ہزار سے زائد مہمانوں کی شرکت متوقع ہے۔
ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں امریکی صدر جو بائیڈن، فرانس کے صدر ایمانویل میکرون ، آسٹریلیا، کینیڈا، جمیکا کے رہنما اور جاپان کے شہنشاہ بھی شرکت کریں گے۔
بیجنگ کی وزارت خارجہ کے ترجمان ما ننگ نے ایک نے جاری بیان میں کہا ہے کہ برطانوی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے نائب صدر وانگ چیشان لندن میں ہونے والی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
بی بی سی کے مطابق ملکہ کی آخری رسومات 19 ستمبر کو مقامی وقت دن11بجے ادا کی جائیں گی جو لندن کے ویسٹ منسٹر ایبی تاریخی چرچ میں ادا کی جائیں گی ، جہاں برطانیہ کے بادشاہوں اور ملکہ کی تاج پوشی بھی کی جاتی ہے ۔ ان کی آخری رسومات ماتمی دھن کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گی جس کے بعد ان کے احترام میں دو منٹ کی قومی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

پاک بنگلہ دیش ٹی 20سیریز، گرین شرٹس کا دوسرا دستہ بھی ڈھاکہ روانہ
- 4 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 minutes ago

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- 21 minutes ago

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 6 hours ago

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں خوفناک آتشزدگی، ریسکیو آپریشن جاری
- 6 hours ago

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 2 hours ago

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 4 hours ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 6 hours ago

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- 7 minutes ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- a few seconds ago

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
- 6 hours ago

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 3 hours ago