نیویارک : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔


تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے 15 ستمبر 2022 کو سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر رئیسی کے ساتھ اپنی خوشگوار ملاقات کو یاد کیا اور مختلف شعبوں میں پاکستان ایران تعلقات کو بڑھانے کے اپنے عزم پر زور دیا۔
وزیراعظم نے بڑے سیلاب کے تناظر میں پاکستانی قوم کے ساتھ یکجہتی اور حمایت پر صدر رئیسی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے اقتصادی اور تجارتی، توانائی اور رابطے ، ثقافتی رابطوں اور عوام سے عوام کے روابط سمیت وسیع شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا اور وسیع کرنے پر اتفاق کیا۔
وزیراعظم نے آگاہ کیا کہ پاکستان بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی منصفانہ جدوجہد کے لیے سپریم لیڈر کی مضبوط اور ثابت قدم حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔
وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ ان کی طرف سے دی گئی دعوت پر صدر رئیسی جلد پاکستان کا دورہ کرینگے۔
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 19 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 20 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 21 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 18 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 19 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 20 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 19 گھنٹے قبل