رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں عروج پر ہیں، جدوجہد کا آخری مرحلہ آن پہنچا پورا پاکستان تیار ہوجائے۔


سابق وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ضلعی صدور اور سیکریٹری جنرلز کا اجلاس ہو گا، جدوجہد کا آخری مرحلہ آن پہنچا ہے پورا پاکستان تیار ہو جائے، ہم نے بدترین فاشزم کا مقابلہ کرنا ہے، فیصلہ عوام کی عدالت کرے گی۔
فواد چودھری نے لکھا کہ 6 ماہ میں معیشت تباہ ہو گئی ہے،1100 ارب روپے کا این آر او ان خود کو دے دیا گیا ہے، 6 ماہ میں اداروں کا وقار بری طرح متاثر ہوا،
اب کشمیر اور فلسطین پر پالیسیاں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، میڈیا اور سیاسی کارکنوں پر تشدد اور سنسر شپ نظام کا تحفہ ہے، جدوجہد واحد جواب ہے۔
حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں عروج پکڑ گئ ہیں، آج پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے ضلعی صدور اور سیکرٹری جنرلز کا اجلاس منعقد ہو گا، جدوجہد کا آخری مرحلہ آن پہنچا ہے پورا پاکستان تیار ہو جائے ہم نے اس بدترین فاشزم کا مقابلہ کرنا ہے عوام کا فیصلہ عوام کی عدالت کرے گی #حقیقی_آزادی_مارچ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 3, 2022

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل




