Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 10th 2022, 11:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدرمیں کمی ہوئی تھی اور ڈالر ایک روپے 22 پیسے کم ہوکر 222 روپے پر بند ہوا تھا-

پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور کاروبار کے آغاز پر ڈالر 30 پیسے سستا ہوا اور 219 روپے 62 پیسے پر آگیا۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر ایک روپے 42 پیسے سستا ہوکر 218 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 95 پیسے سستا ہوکر 217  روپے 97 پیسے کا ہوگا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3  روپے سستا ہوکر 220 روپے کا ہوگیا۔

22 ستمبرکو انٹربینک میں ڈالر  239 روپے 71 پیسے تھا جس کی قیمت  میں اب تک 21 روپے 75 پیسے تک کمی ہوچکی ہے۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 20 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 18 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 15 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 20 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 17 hours ago
Advertisement