بنگلادیس میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس میںکارگو جہاز سے ٹکرانے کے بعد کشتی الٹنے کےباعث کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 6th 2021, 8:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش میں 100 سے زائد مسافروں سے بھری چھوٹی مسافر کشتی شیتا لکھیا دریا میں ایک کارگو جہاز سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس اور عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ حادثے کے فوری بعد کارگو جہاز موقع سے فرار ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز پیش آنے والے حادثے میں اب تک 26 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، 5 لاشیں گزشتہ روز ہی نکال لی گئی تھیں جبکہ مزید 21 لاشیں پیر کے روز نکالی گئیں۔
بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے سےمتاثر ہونے والوں کو 25000 ٹکا فی کس معاوضہ دیا جائے گا جبکہ حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- an hour ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 21 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a minute ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- an hour ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 6 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





