Advertisement
پاکستان

ارشد شریف کو بیرون ملک جانے پر میں نے مجبور کیا، اسے کینیا میں ٹارگٹ کرکے مارا گیا: عمران خان

اسلام آباد:عمران خان کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کو نامعلوم نمبرز سے دھمکیاں ملتی تھیں۔ کینیا میں اسے ٹارگٹ کرکے مارا گیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 25th 2022, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ارشد شریف کو بیرون ملک جانے پر میں نے مجبور کیا، اسے کینیا میں ٹارگٹ کرکے مارا گیا: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد شریف کو بیرون ملک جانے پر میں نے مجبور کیا وہ بیرون ملک جانا نہیں چاہتا تھا۔ مجھے انفارمیشن ملی تھی کہ اس کو مارنے والے ہیں۔ ارشد شریف کو نامعلوم نمبرز سے دھمکیاں ملتی تھیں۔ کینیا میں اسے ٹارگٹ کرکے مارا گیا۔ 

پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے عمران خان نے کہا کہ انسانی معاشرہ کے اندر جب کوئی طاقتور کسی کو ڈراتا ہے تو اس کے لیے اللہ نے جہاد رکھا ہے۔ ارشد شریف کو گھر  میں گھس کر ڈرایا گیا۔ صابر شاکر کو بھی ڈرایا دھمکایا جاتا رہا ہے۔ سرٹیفائیڈ چور ملک پر قابض ہو چکے ہیں۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 21 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 16 hours ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 20 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 20 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 19 hours ago
Advertisement