ایران میں رہنے والا دنیا کا گندا ترین آدمی 94 سال کی عمر میں چل بسا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 25th 2022, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق امو حاجی اتوار کی صبح انتقال کرگئے، وہ تقریباً نصف صدی سے ایک مرتبہ بھی نہیں نہائے تھے۔
حاجی کا خیال تھا کہ وہ نہانے سے بیمار پڑسکتے ہیں اس لیے انہوں نے 50 سال تک نہانے سے مکمل پرہیز کیا۔
لیکن چند ماہ پہلے گاؤں کے لوگ پہلی مرتبہ انہیں نہلانے کیلئے باتھ روم لے گئے جس کے بعد وہ کچھ مہینے ہی زندہ رہ سکے۔
نہانے سے گریز کی وجہ سے حاجی کے جسم اور بالوں پر گندگی اور میل کی موٹی تہیں جم چکی تھیں اور انکے پاس سے شدید بدبو آتی تھی۔
امو حاجی کی زندگی پر 2013 میں ایک مختصر ڈاکیومینٹری فلم بھی بنائی گئی تھی۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 21 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 21 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 20 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 17 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







