پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل بابر افخار کا کہنا ہےکہ ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، تحقیقات اس بات کی بھی ہونی چاہیے کہ ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا۔
نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں، حکومت سے درخواست کی ہے کہ اعلیٰ سطح کی تحقیقات کی جائے، وزیراعظم پاکستان نےکینیا کے صدر سے بھی اس واقعے پر رابطہ کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے افسوسناک واقعے کی مکمل تحقیقات کا کہا گیا ہے، تحقیقات اس بات کی بھی ہونی چاہیےکہ ارشد شریف کو جانا کیوں پڑا، اس افسوسناک واقعے کے تمام عوامل کو دیکھنے کی ضرورت ہے،کینیا کی پولیس نےغلطی کو تسلیم کیا ہے لیکن بہت سارے سوالات اٹھتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ارشد شریف پروفیشنل صحافی تھے، بغیر ثبوت الزام تراشی کرنے والوں کے خلاف پوری قانونی کارروائی کی جائے، دیکھناہےکہ اس واقعےکوبنیاد بنا کرکون فائدہ اٹھا رہا ہے۔
یوٹیوبر رجب بٹ کا نیا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل
- 12 hours ago
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 12 فروری تک ملتوی
- 13 hours ago
پتلے نوڈل بنا کر چینی شیف نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
- 12 hours ago
عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر غیرسرکاری تنظیم پتن نے رپورٹ جاری
- 11 hours ago
پانچ روزہ کثیرملکی بحری مشق ''امن،، کا کل سے آ غاز
- 13 hours ago
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت ایک بار پھر معطل کردی
- an hour ago
سہ فریقی ون ڈے سیریز، جنوبی افریقا کی ٹیم بھی لاہور پہنچ گئی
- an hour ago
صدر ٹرمپ کا جانب سے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ
- 19 minutes ago
کراچی : کمشنر نے ٹریفک حادثات میں شہریوں کی ہلاکتوں کا نوٹس
- 11 hours ago
سندھ پولیس کاحیدرآباد میں وکلاء کی جانب سے دھرنے پر موقف جاری
- an hour ago
وکلاء حیدرآباد بائی پاس پر 16 گھنٹے سے دھرنا جاری،ٹریفک کی روانی شدید متاثر
- an hour ago
سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 12خوارج ہلاک
- 11 hours ago