کراچی : کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع معروف کباڑی بازارمیں آگ لگنے سے متعدد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ۔


جی این این کے مطابق کراچی کی شیر شاہ مارکیٹ کے ایک گودام میں آج صبح 6 بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آگ لگتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی ، تنگ گلیوں اور پلاسٹک کے سامان کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا رہا ۔
فائر آپریشن میں 10 فائر ٹینڈرز اور متعدد واٹرباوزر نے حصہ لیا، آتشزدگی کے باعث 100 سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ متعدد دکانوں کی دیواریں بھی گرگئیں۔
فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں اور عملے نے ساڑھے 5 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔
فائر آپریشن کے دوران ایک فائر فائٹر اور دکان دکانداز زخمی بھی ہوئے ، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول اسپتال منتقل کیاگیا۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 3 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 3 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago







