عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بھی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، خام تیل کی قیمتوں میں5فیصدکمی آگئی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر نومبر 24 2022، 2:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق امریکی پٹرول کے ذخائرمیں اضافہ سے خام تیل کے نرخ گرگئے ، امریکی پٹرول کے ذخائر میں 3اعشاریہ1ملین بیرل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 3 ڈالر کی کمی کے بعد فی بیرل قیمت کم ہو کر77 ڈالر ہو گئی۔
برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 3 ڈالر کی کمی رپورٹ ہوئی ، برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت کم ہو کر84 ڈالر ہوگئی۔
چین میں تیل کی طلب میں کمی کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں آئل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمتیں بڑھ کر7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح عبور کرگئی ، دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت 7 ڈالر 30 سینٹ ہو گئی ہے ۔

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 13 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 14 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 15 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







