وزیراعظم شہباز شریف نے پرامن افغانستان کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس ضمن میں افغان عوام کی ہر ممکن معاونت کرے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 1st 2022, 7:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم نے یہ بات آج اسلام آباد میں امور خارجہ کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور اپنے افغانستان کے اپنے حالیہ دورے کے بارے میں بریفنگ دی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی برادری پر زور دیا کہ اسے افغانستان میں صورتحال بہتر کرنےکے لئے اپناکردار ادا کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان بھائی بہنوں کی ہر ممکن مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




