اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ سانپ آپ کو لے ڈوبے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 3 2022، 12:44 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے حکم اور خواہش کے مطابق نہ تو پنجاب حکومت ٹوٹتی نظر آ رہی ہے نہ خیبر پختونخوا حکومت۔
انہوں نے کہا کہ نظام ایسے ہی چلتا رہے گا۔ آپ بند گلی سے نکلیں ٹیبل پر بیٹھیں اور آپ اس سسٹم میں رہتے ہوئے اس نظام کو بدلیں۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ آپ کے ارد گرد بیٹھے سانپ منفی سیاست کر رہے ہیں اور یہ سانپ ہی آپ کو لے ڈوبے ہیں۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 منٹ قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 12 منٹ قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




