اندور: بھارت میں ایک کار سوار شخص نے چلان سے بچنے کے لیے ٹریفک پولیس کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے اسے 4 کلو میٹر گھسیٹ کر لےگیا۔

555.webp&w=3840&q=75)
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں پیش آیا، جہاں ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل ڈرائیور کو گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون پر بات کرتے دیکھ کر اسے روکنے کا اشارہ کرتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیور کو اہلکار رکنے کا اشارہ کرتا ہے لیکن وہ نہ صرف گاڑی روکنے سے انکار کرتا ہے بکلہ کانسٹیبل کو 4 کلو میٹر تک گھسیٹتے ہوئے لے جاتا ہے۔
#WATCH मध्य प्रदेश: इंदौर में एक कार चालक ने एक ट्रैफिक सिपाही को कार के बोनट पर घसीटा। वीडियो CCTV का है। pic.twitter.com/V4I0lov8Xv
— ANI_HindiNews (@AHindinews) December 12, 2022
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کانسٹیبل بونٹ کو مضبوطی سے تھامے ہوا ہے جبکہ ایک اور شخص اہلکار کو بچانے کے لیے کار کے پیچھے پیچھے بھاگتا ہے اور ڈرائیور کو روکنے کا اشارہ کرتا ہے۔
اطلاعات کے مطابق پولیس کو تیز رفتار گاڑی کو روکنے اور ڈرائیور کو پکڑنے کے لیے گھیرنے پر مجبور کیا گیا، ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور ایک ریوالور بھی برآمد ہوئی ہے جبکہ ملزم کے خلاف ایف آئی درج کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے سے متعلق درخواست خارج کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں آج سے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے سابق صدر عارف علوی پر سنگین الزامات عائد کردیے
- 12 گھنٹے قبل

جرمنی میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کی پارلیمانی انتخابات میں برتری
- 4 گھنٹے قبل

کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک
- 3 گھنٹے قبل

حماس کا فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار
- 4 گھنٹے قبل

وزیراعظم صدر آذربائیجان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل زوولبا پہنچ گئے
- 41 منٹ قبل

آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان لیکن ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہے، گورنرسندھ
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
- 2 گھنٹے قبل
پاک ٹیم کے کپتان نے چیمپیئنزٹرافی میں آگے جانا مشکل قرار دےدیا
- 12 گھنٹے قبل

جعلی وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سڑک کو چونا لگانے کی کوشش میں قومی خزانے کو چونا لگا دیا، بیرسٹر سیف
- 2 گھنٹے قبل

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے میچ کے دوران نسیم شاہ کی مدد کر کے دل جیت لیے
- 12 گھنٹے قبل