Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
پاکستان

بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا رشوت کے عوض تبدیلی کا انکشاف

میر پور خاص: بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا رشوت کے عوض تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2022, 3:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا رشوت کے عوض تبدیلی کا انکشاف

میرپورخاص میں بارہویں جماعت کےامتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

چیئرمین میر پور خاص بورڈ برکت علی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر غلام علی سمیت 4 افسران کو معطل کردیا۔ بورڈ کے 8 دیگر افسران و اہلکاروں کے بھی تبادلے کردیے گئے۔

چیئرمین بورڈ نے بتایا کہ بارہویں جماعت کےنتائج رشوت لے کر بدلے گئے، والدین نے شکایت کی تھی کہ جو طلبہ پڑھتے نہیں تھے انہوں نے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کی۔

انہوں نے بتایا کہ سیکریٹ برانچ کا ریکارڈ چیک کرنے پر بڑےپیمانے پر جعلسازی سامنےآئی۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلفونک رابطہ،امریکی واسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 گھنٹے قبل
اسحاق ڈار کی افغان ہم منصب سے ملاقات،سی پیک اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

  • 40 منٹ قبل
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملہ ، عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

  • 3 گھنٹے قبل
جوہری تنصیبات پر حملے،ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دے دی

  • 31 منٹ قبل
صارفین کے لیے اچھی خبر،واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی 2 بہترین فیچرز کا اضافہ

صارفین کے لیے اچھی خبر،واٹس ایپ میں اے آئی پر مبنی 2 بہترین فیچرز کا اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
دالبندین میں مضر صحت کھانا کھانے سے 45 سے زائد بچوں کی حالت غیر

دالبندین میں مضر صحت کھانا کھانے سے 45 سے زائد بچوں کی حالت غیر

  • 3 گھنٹے قبل
آپریشن مڈنائٹ ہیمر، ایران نے حملہ کیا تو اس کا بھرپور طریقے سے جواب دیا جائے گا،امریکا

  • ایک گھنٹہ قبل
دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا نوبل  انعام کا مستحق ہو سکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی

  • 4 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اظہار تشویش، ایران کو دفاع کا مکمل حق حاصل ہے، اسحاق ڈار

  • 6 گھنٹے قبل
کینیڈا نے بہاماس کو شکست دے کر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا

کینیڈا نے بہاماس کو شکست دے کر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا

  • 3 گھنٹے قبل
جوہری تنصیبات پر حملہ آخری ریڈ لائن تھی اب  نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

جوہری تنصیبات پر حملہ آخری ریڈ لائن تھی اب نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ

  • 4 گھنٹے قبل
 یو این قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں، اسحاق ڈار