نیودہلی : بھارت کی وزیر خزانہ کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 27 2022، 12:24 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کےمطابق وزیر خزانہ نرملا ستھرامان کی آج طبیعت ناساز ہوئی جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
وزیر خزانہ کو نئی دہلی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اب تک یہ بات واضح نہیں ہوسکی ہے کہ وزیرخزانہ کو کس بیماری کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 6 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








