کراچی:قومی کرکٹ ٹیم میں تجربے کیلئے تین نئے کھلاڑی شامل کرنے کا فیصلہ

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 31st 2022, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے مزید 3 کھلاڑیوں کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کا بتانا ہے کہ احسان اللّٰہ، صائم ایوب اور حسیب اللّٰہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔
نوجوان پرفارمرز کو ایکسپوژر دینے کے لیے پاکستان ٹیم کے ساتھ ڈریسنگ روم میں رکھا جائے گا۔
پہلے ٹیسٹ میں بھی پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے 3 نوجوان کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم تجربہ دیا تھا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 2 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا۔

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی
- 4 گھنٹے قبل

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 2 منٹ قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 4 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 8 گھنٹے قبل

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- ایک گھنٹہ قبل

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 8 گھنٹے قبل

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ
- 2 گھنٹے قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- 5 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 7 گھنٹے قبل

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات