کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 25th 2023, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویلنگٹن: جیسنڈا آرڈرن کے استعفیٰ دینے کے بعد کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی گورنر جنرل اور بادشاہ چارلس کی نمائندہ ڈیم سنڈی کیرو نے بدھ کے روز دارالحکومت ویلنگٹن میں باضابطہ طور پر کرس ہپکنز سے وزارت عظمی کے عہدے کا حلف لیا۔
تقریب کے دوران کارمل سیپولونی نے بھی بطور نائب وزیر اعظم حلف اٹھایا۔
کرس ہپکنز نے کہا کہ یہ میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز اور ذمہ داری ہے، میں آگے آنے والے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پرجوش ہوں۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے نیوزی لینڈ کی حکمت عملی میں اہم کردار ادا کرنے والے 44 سالہ ہپکنز کو آرڈرن کے استعفے کے بعد اتوار کے روز پارٹی کی سربراہی کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 8 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








