سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کا از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 12th 2023, 9:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ازخود نوٹس پر ارشد شریف قتل کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا، سماعت کے لیے تشکیل دیے گئے 5 رکنی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان کریں گے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال خود بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہربھی شامل ہیں۔سپریم کورٹ کا یہ پانچ رکنی بینچ 13 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 دن قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 3 دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 دن قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




