Advertisement

پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کے لیے 174 رنز کا ہدف

کراچی: کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 17th 2023, 1:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کا  اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کے لیے 174 رنز کا ہدف

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر173 رنز اسکور کیے۔

کراچی کنگز کی جانب سے حیدر علی 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شرجیل خان 34، عرفان خان نیازی 19، شعیب ملک 18، میتھیو ویڈ 18، جیمز ونس 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔جیمز فلر 12 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔

کپتان عماد وسیم کوئی رنز اسکور نہ کر سکے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے محمد وسیم جونیئر، ٹام کرن اور رمان رئیس نے 2،2 جبکہ فہیم اشرف نے 1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور

  • 2 گھنٹے قبل
بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 3 گھنٹے قبل
الخدمت فاؤنڈیشن اور حدیقہ کیانی کی شراکت سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں ا مدادتقسیم

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا

  • 2 گھنٹے قبل
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

  • 33 منٹ قبل
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ: نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 5 گھنٹے قبل
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  • 3 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے