Advertisement

ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 شدت ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 21 2023، 8:28 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ۔

6 فروری کو ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلہ آیا تھا جس میں 50 ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے، دونوں ممالک ابھی اس تباہی سے پہنچنے والے صدمے سے نہیں نکلے کہ پیر اور منگل کی درمیانی رات ایک اور تباہ کن زلزلہ آیا۔

ترکی کے جنوبی صوبے ہاتائے اور شمالی شام میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 شدت ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے اور اس کے ساتھ ہی علاقے میں ایک مرتبہ خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

مقامی انتظامیہ مزید زلزلوں کے اندیشے کے پیش نظر لوگوں کو کثیر المنزلہ عمارتوں مں جانے سے گریز کرنے کی تلقین کررہے ہیں۔

زلزلے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ اس میں واضھ طور پر دیھا جاسکتا ہے کہ زلزلے سے ناصرف زمین بلکہ گاڑیاں بھی ہل رہی ہیں۔

Advertisement
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 18 گھنٹے قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 18 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 دن قبل
Advertisement