رکنیت کا عمل ترکیہ اور ہنگری کی منظوری کے بعد ہی شروع ہوگا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 2nd 2023, 2:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ہیلسنکی: فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے ملک کو نیٹو کا رکن بننے کی اجازت دینے والا بل منظور کر لیا ہے۔
فن لینڈ کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ نے فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت کی منظوری 7 کے مقابلے 184 ووٹوں سے دی ہے۔
ترکیہ نے فن لینڈ اور سویڈن کو ویٹو کر دیا، جنہوں نے 28 جون کو اسپین کے شہر میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں رکنیت کے لیے درخواست دی تھی، فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت کا عمل ترکیہ اور ہنگری کی منظوری کے بعد ہی شروع ہوگا۔
بائیں بازو کے اتحاد کے چھ نمائندوں اور "طاقت کا تعلق عوام سے ہے" کے انو ترتیاین نے نیٹو کی رکنیت کے خلاف ووٹ دیا ہے۔
اس وقت نیٹو کے 28 ممالک فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو رکنیت کو قبول کر چکے ہیں۔

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 8 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 8 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 5 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 4 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 5 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات