ان کا خیال ہے عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سو جائے گی،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

متعلق چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کاقوم کے لئے اہم ویڈیو پیغام سامنے آ گیا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پولیس پکڑنے کے لیے آ گئی ہے،ان کا خیال ہے عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سو جائے گی،آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے ، ثابت کرنا ہے کہ آپ زندہ قوم ہیں۔
اپنی قوم کو میرا پیغام ہے کہ پوری ہمت و استقامت سے کھڑی ہو اور حقیقی آزادی و قانون کی حکمرانی کیلئے میدانِ عمل میں ڈٹ جائے! pic.twitter.com/ln4hLFu8Sp
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 14, 2023
انہوں نے کہا کہ آپ نے جدوجہد کرنی اور باہر نکلنا ہے،جیل میں جاتا ہوں یا یہ مار دیتے ہیں توآپ نے میرے بغیر جدوجہد کرنی ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے عمران خان کے بغیر بھی یہ قوم جدوجہد کرے گی،۔
ان کا کہنا تھا کہ آپ نے اپنے حقوق اورحقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کرنی ہے اور نکلنا ہے،عمران خان کو اللہ نے سب کچھ دے چکا ہے،میں آپ کی جنگ لڑ رہا ہوں، اپنی ساری زندگی جنگ لڑی اور لڑتا رہوں گا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 60 فلسطینی شہید
- 3 hours ago

کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقے 24 گھنٹے بعد بھی بجلی سے محروم
- an hour ago

پنجاب میں 9ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
- 3 hours ago

سونےکی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
- 41 minutes ago

عمران خان نےمحمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا
- 5 hours ago

نائیجیریا :مسجد کے احاطے میں نماز کے دوران فائرنگ، 27 نمازی شہید
- 6 hours ago

بھارت کے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب میں سیلابی صورتحال
- 5 hours ago

پائلٹ آفیسر راشد منہاس نشانِ حیدر کی آج 54 ویں برسی،فواج پاکستان کا خراج عقیدت
- 5 hours ago

پی ایس ایکس میں تیزی کا سلسلہ بدستور برقرار،انڈیکس ایک لاکھ 51 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا
- an hour ago

کراچی شہر ڈب گیا،طوفانی بارش میں مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق
- 5 hours ago

9 مئی مقدمات، عمران خان کی اپیلوں پر سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر کی طبیعت ناسازی کے باعث کل تک ملتوی
- 2 hours ago

پاکستان اور چین اہم شراکت دار، تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، چین
- 2 hours ago