Advertisement
پاکستان

عمران خان جھڑپوں کے دوران کارکنان سے ملاقات کیلئے باہر نکل آئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پولیس اور کاکنان میں جاری جھڑپوں کے دوران گیس ماسک پہن کر باہر آئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 15th 2023, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان جھڑپوں کے دوران کارکنان سے ملاقات کیلئے باہر نکل آئے

لاہور: تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان پولیس اور کاکنان میں جاری جھڑپوں کے دوران گیس ماسک پہن کر باہر آگئے۔

عمران خان اپنے کارکنان سے ملنے کیلئے گھر سے باہر آگئے اس دوران انہوں نے آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کیلئے چہرے پر ماسک پہن رکھا تھا۔پی ٹی آئی چیئر مین نے اپنے گھر کے احاطے میں کار کنان سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کرتے نظر آئے۔

یاد رہے کہ عدالت نے عمران خان کے خلاف ناقابلِ ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر رکھے ہیں جس کے بعد کارکنان کی جانب سے لاہور کے زمان پارک کے باہر شدید احتجاج کیا جارہا ہے اور عمران خان کو گرفتار کرنے سے روکنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 5 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار