800 سی سی سمیت دیگر چھوٹی گاڑی استعمال کرنے والے تمام کم آمدن صارفین بھی اعلان کردہ پیکج میں شامل ہیں


حکومت نے کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے تحت پیٹرولیم سبسڈی موٹر سائیکل اور رکشہ چلانے والوں کو ملے گی۔
حکومتی اعلان کے تحت 800 سی سی سمیت دیگر چھوٹی گاڑی استعمال کرنے والے تمام کم آمدن صارفین بھی اعلان کردہ پیکج میں شامل ہیں۔میاں شہباز شریف کے مطابق پیٹرولیم سبسڈی کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک کی رقم مختص کی جائے، پیٹرولیم سبسڈی کا عملی پروگرام جلد از جلد مکمل کیا جائے،۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم سبسڈی پر موثر عمل درآمد کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کریں، یپٹرولیم سبسڈی براہ راست غریب عوام کے ریلیف کا باعث بنے گی۔میاں شہباز شریف کے مطابق حکومت شدید معاشی مشکلات کے باوجود غریب عوام کی ہر ممکن مدد کیلئے کوشاں ہے۔

رحیم یار خان میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بھارتی حملہ
- 42 منٹ قبل

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 گھنٹے قبل

پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، انڈین ایئر بیسز سمیت 26 مقامات کو نشانہ، بھارتی فوج کا اعتراف
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کے خلاف آپریشن” بُنْيَانٌ مَرْصُوص“ کا مطلب کیا ہے؟
- 4 گھنٹے قبل

آپریشن بنیان المرصوص،جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر، وہ حساب آج چکا دیا، خواجہ آصف
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب، دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطہ
- ایک گھنٹہ قبل

سوناکشی سنہا بھی مودی سرکار کے گودی میڈیا کی جھوٹی رپورٹنگ پر برس پڑیں
- 3 گھنٹے قبل

دشمن کے مزموم ارادے بھانپتے ہوئے پاکستان نیوی نے اپنے لڑاکا جہاز پانیوں میں اُتار دیئے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت کو تباہ کن جواب ، امریکی وزیر خارجہ کا پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ
- 5 گھنٹے قبل

ائیربیسز پر میزائل حملے،پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے جوابی وار جاری ،سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات،آپریشن بنیان مرصوص پر تبادلہ خیال
- چند سیکنڈ قبل