Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

صرف عمران خان کو بطور سابق وزیرِ اعظم سکیورٹی ملے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 20th 2023, 6:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

نگراں پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو 22 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پولیس پر تشدد کے باعث نگراں حکومت کی جانب سے جلسے کو سکیورٹی نہ دئیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

صرف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو بطور سابق وزیرِ اعظم سکیورٹی ملے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان نے بدھ 22 مارچ کو لاہور میں مینارِ پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement