بھارت نے رواں برس اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز کا انتخاب کر لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 18th 2021, 6:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بی سی سی آئی حکام کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز ممبئی، حیدرآباد، کلکتہ، نئی دہلی، بنگلور اور چنئی کے اسٹیڈیمز میں ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
دوسری جانب بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں اور صحافیوں کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی بھی کروا دی ہے۔ البتہ پاکستانی شائقین کیلئے ویزوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ اگر بھارتی کرکٹ بورڈ، پاکستانی ٹیم، میڈیا اور شائقین کے لیے ویزے کی آسانیاں پیدا نہیں کرتا اور تحریری یقین دہانی نہیں کرواتا تو ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارت منتقل کر دیا جائے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




