8سال سے زائد عرصے سے یمن میں جنگ اختتام کے قریب پہنچنے لگی، ثالثی کے لیے سعودی عرب اور عمان کا وفد صنعاء پہنچ گیا۔

8سال سے زائد عرصے سے یمن میں جنگ اختتام کے قریب پہنچنے لگی، ثالثی کے لیے سعودی عرب اور عمان کا وفد صنعاء پہنچ گیا۔
عرب نیوز کے مطابق حوثیوں کی نیوز ایجنسی صبا نے حوثی صدارتی کونسل کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مذاکرات میں عمان و سعودی وفود اور حوثی رہنما مہدی المشاط سے محاصرے کے تمام تر اثرات کو ختم کرنے، جارحیت کے خاتمے اور یمن کے عوام کے حقوق کی بحالی جس میں تیل اور گیس کی آمدنی، حکومت کے ملازمین کی تنخواہیں شامل ہیں، پر بات چیت کریں گے۔
اس سے قبل نے مذاکرات کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 13 یمنی قیدیوں کو رہا کیا تھا۔
خیال رہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سب سے بڑا ایشو یمن جنگ کا خاتمہ تھا جس کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
واضح رہے کہ ریاض اور تہران کے درمیان آٹھ سال سے زائد عرصے سے جاری سفارتی تعلقات کو بحال کرنے میں دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے کی راہ پر گامزن ملک چین نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 9 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 11 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 12 گھنٹے قبل


