روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے نتیجے میں گزشتہ روز یوکرینی حکام کی جانب سے 106 روسی فوجیوں کو رہا کیا گیا

روس اور یوکرین کی جنگ میں بالآخر شدید اختلاف کی برف پگھلنے لگی۔ یوکرین نے 106 روسی قیدیوں کو رہائی کا حکم جاری کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے نتیجے میں گزشتہ روز یوکرینی حکام کی جانب سے 106 روسی فوجیوں کو رہا کیا گیا۔
Ukraine and Russia exchange more than 200 troops in prisoner swap https://t.co/bQ9S9ZjRm3 pic.twitter.com/bHFTsbj881
— Al Jazeera English (@AJEnglish) April 10, 2023
رپورٹس میں بتایا گیا کہ یوکرین کی قید سے رہا 106 روسی فوجیوں کو روسی جہازوں کی مدد سے ماسکو منتقل کیا جا رہا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جائے گی۔
واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلےکا اعلان 7 مارچ کو کیا گیا تھا، اسی روز روسی وزارت دفاع نے 90 یوکرینی اہلکاروں کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل





