سول ڈیفنس نے بارشوں کے موسم میں شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے
سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کا آغاز ہو گیا، سعودی عرب کے علاقہ بریدہ میں کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔کار میں تین بچے اور ان کے والدین سوار تھے، اس موقع پر تینوں بچے جاں بحق ہو گئے لیکن ریسکیو والوں نے ان کے والدین کو بچا لیا۔
اس المناک واقعہ نے سعودیوں کو غمزدہ کردیا۔ سول ڈیفنس نے بارشوں کے موسم میں شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔ محکمہ کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی کہ طوفانی ندیوں میں بیٹھنے یا انہیں عبور کرنے کا خطرہ مول نہ لیں۔ پانی کے تالابوں کے قریب مت جائیے۔ سفر کرتے ہوئے مرکزی راستوں کا انتخاب کریں۔
#سعـودی_عرب میں انـدوہنـاک واقـعہ، 3 بچے ڈوب کر جاں بحقhttps://t.co/Kaqua3MCTU pic.twitter.com/x1f2pWlL0F
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) April 17, 2023
ندیوں کو عبور کرنے کی کوشش مت کریں۔ یقینی بنائیں کے پانی والےمقامات پر بچے نہ جائیں۔ پانی کے اطراف کے علاقوں میں کھیلنے سے گریز کیا جائے۔ بارش کے کھڑے پانے میں تیرنے اور نہانے کا خطرہ بھی مول مت لیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان
- 13 گھنٹے قبل
ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
- 6 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی
- 7 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام
- 9 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری
- 11 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
- 6 گھنٹے قبل
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب
- 6 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا
- 10 گھنٹے قبل
پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب
- 9 گھنٹے قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- 6 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 6 گھنٹے قبل