اسٹیٹ بینک پیسے جاری کرتا ہے یا نہیں کرتا آج پتہ لگ جائے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کا بیان 14 مئی کو انتخابات نہیں ہوں گے، عدلیہ کے فیصلے کی سرعام حکم عدولی ہے، چوردروازے سے آنے والی پی ڈی ایم کی حکومت الیکشن سے گھبرا رہی ہے۔
اسٹیٹ بنک پیسےجاری کرتا ہےیا نہیں کرتا آج پتہ لگ جائےگااگراسٹیٹ بینک الیکشن کمیشن کوپیسےنہ بھیج کرحکم عدولی کرتاہےتو ابتداء اسٹیٹ بینک سےہی کی جائےیہ جیلوں کی سلاخوں کےپیچھے ہوں گےیاعوام کی عدالتوں میں ہوں گےاس کابھی پتہ لگ جائےگاسراج الحق کےمذاکرات حقیقت پرمبنی ہوں تواچھی بات ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 17, 2023
وزیر داخلہ کابیان کہ14مئی کوانتخابات نہیں ہونگےعدلیہ کےفیصلےکی سرعام حکم عدولی ہےچور دروازے سےآنےوالیPDMکی حکومت الیکشن کےچوک اورچوراہے میں جانےسےگھبرا رہی ہےنگران حکومت کے90روز پورےہوگئےہیں تویہ کس شوق کس اختیارکےتحت بیٹھےہوئےہیں۔غیرملکی انویسمینٹ غیرملکی ایرلائینز بند ہورہی ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 17, 2023
انہوں نے کہا کہ اگر قومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی تو صوبائی الیکشن اپنے وقت پر ہی ہو کر رہیں گے، سراج الحق کے مذاکرات حقیقت پر مبنی ہوں تو اچھی بات ہے، اب تو زلمے خلیل زاد نے بھی مسٹر 10 فیصد پر مہر لگا دی ہے۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ کا مزید کہنا تھا کہ یہ جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے یا عوام کی عدالتوں میں ہوں گے، اس کا بھی پتہ لگ جائے گا، نگران حکومت کے 90 روز پورے ہوگئے ہیں، تو یہ کس شوق کس اختیار کے تحت بیٹھے ہوئے ہیں۔

کیلیفورنیا: شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

سینیٹ میں 5/6 فارمولے پر اتفاق، پی ٹی آئی میں اندرونی بحران برقرار
- 9 گھنٹے قبل

🌧️ پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 20 جولائی سے متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 9 گھنٹے قبل

چین میں 300 پاکستانی طلبہ کی جدید زرعی تربیت مکمل، وزیر اعظم کا خیر مقدم
- 10 گھنٹے قبل

تاجر برادری نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کر دی، حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

حکومت بیروزگار افراد کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف
- 9 گھنٹے قبل

دنیا بھر کی جیلوں میں 21 ہزار سے زائد پاکستانی قید، سعودی عرب سرِفہرست
- 11 گھنٹے قبل

علیمہ خان، شبلی فراز اور سلمان اکرم راجہ نے عمران خان کو ہم سے دور کیا: شیر افضل مروت
- 10 گھنٹے قبل

جرمنی نے 81 افغانیوں کو ملک بدر کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس اور بین الاقوامی تعاون ہماری پالیسی کا بنیادی ستون ہے،دفتر خارجہ
- 11 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا : سینیٹ کی 2 سیٹوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
- 11 گھنٹے قبل

شہریوں کے لیے اچھی خبر،سی ایم فری وائی فائی سروس کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا
- 11 گھنٹے قبل