یہ ایک دہائی کے دوران بھگڈر کا مہلک ترین کا واقعہ ہے


صنعا: یمن میں عید کے موقع پر امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 85 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
عرب نشریاتی ادارے کے مطابق یہ حادثہ عید کے تعطیلات سے دو دن قبل ایک سکول میں امداد کی تقسیم کے دوران پیش آیا، یہ ایک دہائی کے دوران بھگڈر کا مہلک ترین کا واقعہ ہے۔
ایک حوثی سکیورٹی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ دارالحکومت کے ضلع باب الیمن میں بھگڈر سے کم از کم 85 افراد ہلاک اور 322 زخمی ہو گئے ہیں، ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بھی ہلاکتوں کی تصدیق کی، عینی شاہدین کے مطابق سینکڑوں لوگ امداد کے حصول کے لیے جمع تھے کہ یہ واقعہ پیش آیا۔
وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا اور امداد تقسیم کرنے کے ذمہ داران کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل




