میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ میں پاکستانی اداکار ہوں،شان شاہد


لالی وڈ سپر اسٹار شان شاہد کا کہنا ہے کہاپنے 35 سالہ فلمی کیئریر میں 600 سے زائد فلمیں دیں، ان کے لیے یہ اعراز ہے کہ وہ پاکستانی فنکار ہیں۔پاکستانی فلموں کے سپر اسٹار شان شاہد 51 برس کے ہوگئے۔ سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹویٹر پر اپنی سالگرہ کے موقع پر شان نے بطور محب وطن پاکستانی ایک پیغام لکھا۔
Born 27thAPril1972 ..in ??.a never ending love affair with ??..saw the ups and very downs of it ..yet my love grew ,joined film industry in 1988 a 35 yr career with more than 600 films .. it’s been an honour to be a pakistani actor & to serve the people of Pakistan .♥️????? pic.twitter.com/LlgJ7adT0Q
— Shaan Shahid (@mshaanshahid) April 26, 2023
شان کا کہنا تھا کہ کہ وہ 27 اپریل 1972 کو پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کی پاکستان سےمحبت نا ختم ہونے والی ہے۔ اس سفر میں کئی اتار چڑھاؤ آئے۔ مگر پھر بھی میری محبت پروان چڑھ رہی ہے۔ 1988 میں پاکستانی فلمی صعنت سے وابستہ ہوا۔ اپنے 35 سالہ فلمی کیئریر میں 600 سے زیادہ فلمیں کیں۔ میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ میں پاکستانی اداکار ہوں ۔ پاکستانیوں کے لیے اپنی خدمات ایسے ہی پیش کرتا رہوں گا۔

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 3 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 9 منٹ قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- ایک دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 3 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل







