وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 1 2023، 4:30 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کردی گئی ، پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے لٹر کمی کردی گئی۔قیمتوں کا اطلاق یکم سے 15 مئی تک ہوگا۔
دوسری جانب موٹرسائیکلوں سواروں اور چھوٹی کاریں رکھنے والے افراد کو سستے پٹرول کی فراہمی میں پٹرولیم ڈیلرز کی ہچکچاہٹ رکاوٹ بن گئی۔
نیشنل بینک کی جانب سے سستا پیٹرول حاصل کرنے کے لیے صارف کو ون ٹائم پاس ورڈ فراہم کیا جائے گا۔ لیکن پیٹرولیم ڈیلرز کو یہ خوف لاحق ہے کہ بینک بروقت رقوم کی فراہمی ممکن نہیں بنا سکیں گے، جس کی وجہ سے وہ حکومتی پروگرام کا حصہ بننے سے کترا رہے ہیں۔ اس میں مزید کئی فیکٹر بھی ایسے ہیں جو تاخیر کی وجہ بن رہے ہیں۔

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 19 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 20 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







