Advertisement
ٹیکنالوجی

چیٹ جی پی ٹی سے طبی مشورہ لینے پر ماہرین کیا کہتے ہیں؟

چیٹ جی پی ٹی ایک مقبول مگر متنازعہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ہے جو صحت اور تندرستی سمیت مختلف موضوعات پر سوالات کے جوابات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 1 2023، 4:50 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیٹ جی پی ٹی سے طبی مشورہ لینے پر ماہرین کیا کہتے ہیں؟

چیٹ جی پی ٹی ایک مقبول مگر متنازعہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ہے جو صحت اور تندرستی سمیت مختلف موضوعات پر سوالات کے جوابات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

لیکن کیا ChatGPT ہمیں قابل اعتماد طبی معلومات فراہم کر سکتا ہے؟ اس کا جواب حاصل کرنے کے لیے ماہرین نے صحت سے متعلق کچھ عام سوالات تیار کیے جن کے جوابات سے چیٹ بوٹ کی قابلیت کا جائزہ لیا گیا تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ فراہم کردہ معلومات کتنی درست ہوتی ہیں۔

اوپن اے آئی کا چیٹ بوٹ مختلف موضوعات پر مواد تحریر کرنے کا ایک جدید پلیٹ فارم بن گیا ہے جس نے امریکا کے میڈیکل لائسنسنگ امتحان جیسے مشکل امتحانات میں بھی جوابات دینے کی کافی حد تک مہارت حاصل کرلی ہے۔

ای میلز، مضامین اور دیگر تحریری مواد کی تیاری کے ساتھ ساتھ کچھ لوگ صحت اور تندرستی کے مسائل کے بارے میں معلومات کے لیے بھی چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ 100 فیصد صحیح طبی مشورہ فراہم نہیں کرسکتا۔

چیٹ جی پی ٹی کی درست اور تازہ ترین طبی معلومات کی صلاحیت جانچنے کے لیےماہرین نے صحت سے متعلق چند عام سوالات پوچھے اور ان جوابات کا تجزیہ کیا۔

ماہرین نے پایا کہ چیٹ بوٹ صحت کے سوالات کا مناسب جواب دے سکتا ہے لیکن اس میں حالیہ تحقیقی نتائج شامل نہیں ہوتے۔ اس کے علاوہ دوسرے طبی ذرائع کی نقالی اور قارئین کو طبی حالتوں سے متعلق فراہم کی گئیں معلومات بہت مبہم ہوتی ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
Advertisement