Advertisement

ملزم نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت4 سسرالیوں کو قتل کردیا

ایبٹ آباد میں گھریلو جھگڑے پرملزم نے سسرالیوں پر فائرنگ کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مئی 8 2023، 12:51 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملزم نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت4 سسرالیوں کو قتل کردیا

ایبٹ آباد میں گھریلو جھگڑے پرملزم نے سسرالیوں پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں اس کی بیوی سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر سسرالی خاندان پرفائرنگ کر دی،

جس کے نتیجے میں ملزم کی بیوی، 2سالیاں اور ایک سالہ جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا اپنا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement