صدر مملکت کا عمران خان کی گرفتاری سےپیدا ہونے والی ملکی صورتحال پر تشویش کا اظہار
احتجاج ہرشہری کا آئینی حق ہے جو ہمیشہ قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے،ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے عمران خان کی گرفتاری کا کہنا ہے کہ ملکی صورتحال پر عسکری اور سیاسی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔
صدر مملکت عارف علوی نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ احتجاج ہرشہری کا آئینی حق ہے لیکن احتجاج ہمیشہ قانون کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ کچھ شرپسندوں نے جس طرح سرکاری املاک اور فوجی عمارتوں کو نقصان پہنچایا وہ قابل مذمت ہے۔
I am alarmed, shocked & deeply disturbed over the current situation in the country arising out of the arrest & manhandling of the former PM Imran Khan. The loss of human lives as an aftermath is heart-wrenching, regrettable, unfortunate & highly condemnable.
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) May 11, 2023
Protest is a…
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری اورانہیں زد و کوب کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اس کے نتیجے میں انسانی جانوں کاضیاع باعث تشویش اور افسوسناک ہے۔
صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں جبر اور گرفتاریوں کے بجائے دوبارہ سوچنا چاہیے اور سیاسی حل تلاش کرنا چاہیے۔ میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ توقع ہے کہ حالات بہتر ہوں گے۔ تمام شہریوں سے پرامن رہنے کی اپیل کرتا ہوں۔

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
- 35 minutes ago
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 12 hours ago

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 14 hours ago

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 15 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی
- 40 minutes ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 14 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 14 hours ago

جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا، پاکستانی سفیر
- 9 minutes ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 12 hours ago
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 16 hours ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 15 hours ago

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 10 hours ago