Advertisement
پاکستان

عمران خان نے ملاقات کیلئے 4 نام پولیس کو دے دیئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملاقات کے لیے پولیس کو 4 نام دے دیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 12 2023، 1:43 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان نے ملاقات کیلئے 4 نام پولیس کو دے دیئے

پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں سپریم کورٹ کی تحویل میں موجود عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور 2 ملازماؤں کے نام دیے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ان افراد سے رابطہ کرلیا ہے،

عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے پولیس کو اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement