Advertisement
تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مذید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر May 12th 2023, 2:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملکی زرمبادلہ کے  ذخائر  مذید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے  ذخائر 5 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.28 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 5 مئی تک 9.99 ارب ڈالر رہے،

اسٹیٹ بینک کے ذخائر  7.38 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.38 کروڑ ڈالر رہے۔

Advertisement