15 ذی قعدہ سے مسجد الحرام صرف عازمین حج کے لیے مختص ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر May 22nd 2023, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی وزارت حج نے کہا ہے کہ عمرہ پرمٹ چار جون تک جاری ہوں گے۔سعودی ذرائع ابلاغ نے وزارت حج و عمرہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ عازمین حج کی پروازوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ کے اجرا کی آخری تاریخ چار جون 2023 (15ذی قعدہ 1444ھ) ہے اس کے بعد جاری نہیں ہوں گے۔ 15 ذی قعدہ سے مسجد الحرام صرف عازمین حج کے لیے مختص ہوگی۔
اس سے قبل وزارت حج نے بیان میں کہا تھا کہ عمرہ ویزے پر آنے والوں کو حج کی اجازت نہیں ہے۔ عمرہ زائرین کی روانگی کی آخری تاریخ 18 جون (29 ذو القعدہ ) ہے۔
واضح رہے کہ مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر مقیم غیر ملکیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد ہے۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







