نابلس میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی فورسز کا حملہ ، 3 فلسطینی شہید ، 6زخمی
تینوں افراد جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے چلائی گئی گولیاں لگنے سے شہیدہوئے


رام اللہ: فلسطین میں شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوے کے بعد پیر کی صبح شدید جھڑپیں ہوئیں، جس میں کم از کم3 فلسطینی شہید اور 6 دیگر زخمی ہوئے۔
چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تینوں افراد جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے چلائی گئی گولیاں لگنے سے شہیدہوئے۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے آدھی رات کو کیمپ پر دھاوا بول دیا جس سے فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔اس واقعے پر اسرائیل کی جانب سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنوری سے کشیدگی بڑھ رہی ہے اور اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 156 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔\932

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- an hour ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- an hour ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago





