اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیدی۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 3 2023، 5:24 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50فیصد اورسوئی سدرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں اوسطاً 42فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی۔
سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس نرخ 415روپے 11پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی منظوری،سوئی ناردرن صارفین کا فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ 1238روپے68پیسے ہوجائیگا۔
سوئی سدرن گیس کمپنی صارفین کیلئے نرخ 417روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی منظوری،سوئی سدرن صارفین کا فی ایم ایم بی ٹی یو ریٹ 1350روپے 68پیسے فی یونٹ ہو جائیگا۔
اوگرا نے ریونیو ضروریات منظور کرکے حکومت کو بھجوادیں،حکومت کی منظوری کے بعد قیمتوں کو بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








