امریکی سابق نائب صدر مائیک پنس بھی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کیلئے ٹرمپ کے مقابل آگئے
امریکا کے سابق نائب صدر مائیک پنس بھی ری پبلکن کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل آگئے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 6 2023، 4:18 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
مائیک پنس بھی امریکا میں 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
ٹرمپ کے مقابل ریپبلکن صدارتی امیداروں کی فہرست میں نکی ہیلی، کرس کرسٹی اور ٹم اسکاٹ بھی شامل ہیں۔
ٹرمپ کے مخالفین کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ مخالف ووٹ تقسیم ہونے سے ٹرمپ کو ری پبلکن صدارتی امیدوار کی نامزدگی حاصل کرنے میں فائدہ ہوگا۔
خیال رہے کہ مائیک پنس جنوری 2017 سے جنوری 2021 تک ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نائب صدر رہے۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 13 منٹ قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 18 منٹ قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









