Advertisement
تفریح

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

نماز جنازہ میں شوبز انڈسٹری کی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 20 days ago پر Sep 21st 2026, 4:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

عبدالسلام علی سے

لاہور: ٹی وی اور اسٹیج کے نامور آرٹسٹ آصف اقبال کو سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

نمازجنازہ میں شوبز انڈسٹری امڈ آئی ،، اس موقع پرفنکار انہیں یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے۔ نماز جنازہ میں سینئر اداکار سہیل احمد، افتخار ٹھاکر، اداکار معمر رانا، گوشی خان، حسن مراد، جواد وسیم، اداکارہ میگھا، جان ریمبو، ناصر چنیوٹی، آغا ماجد ، ہنی البیلا ، پروڈیوسر ارشد  چودھری ، طاہر انجم اور دیگر شریک ہوئے۔

شوبز شخصیات نے اداکار آصف اقبال کی فنی خدمات کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ آصف اقبال اپنے کام سے مخلص اور در د دل رکھنے والی شخصیت تھے آصف اقبال نے پوری زندگی فن کیلئے وقف کی، وہ ہمیشہ معیاری اور فیملی ڈرامے کو ترجیح دیتے تھے 

اداکار آصف اقبال نے لاتعداد اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، انہوں نے چند ٹی وی شوز میں بھی کام کیا،،ان کی وفات ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی۔

وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے بھی آصف اقبال کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
Advertisement