لاہور : یونائیٹڈ موٹرز کی 1000 سی سی الفا ہیچ بیک گاڑی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ الفا کو جنوری 2021 میں پاکستان میں متعارف کرایا گیا تب گاڑی کی قیمت 13 لاکھ 95 ہزار روپے تھی ۔ جس میں 50 ہزار روپے اضافی کے بعد اب اس گاڑی کو 14 لاکھ 45 ہزار روپے میں مارکیٹ میں فروخت کیا جارہا ہے۔
یونائیٹڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ نظرثانی شدہ قیمت کا اطلاق 24 اپریل کے بعد کیے جانے والے تمام بکنگ آرڈرز پر ہوگا۔
اس سے پہلے یونائیٹڈ ہیچ بیک مارکیٹ میں سب سے سستا 1000 سی سی ہیچ بیک کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔ 2012 میں چین میں یونائیٹڈ الفا کو پہلی جنریشن چیری کیو کیو فیس لفٹ کو بہترین سمجھا جاتا تھا۔ اس گاڑی میں 993 سی سی یونٹ لگایا گیا ہے جو 69 ایچ پی پاور اور93 NMٹارک کی صلاحیت رکھتا ہے .
یونائیٹڈ الفا کی موجودہ قیمت کے ساتھ گاڑی میں دیگر اہم خصوصیات جس میں ٹچ اسکرین ملٹی میڈیا یونٹ،ڈیجیٹل میٹر کنسول،پاور اسٹیئرنگ، پاور ونڈوز ،سنٹرل لاکنگ، ریموٹ کی،پاور لاک ، الائے ویل ،بیک کیمرا شامل ہیں ۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹی 20 سیریز اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل

آر ایل این جی بحران ،حکومت کا قطر سے گیس سپلائی پر مذاکرات کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

غزہ میں بمباری، 44 فلسطینی شہید؛ خان یونس میں ہلال احمر کی عمارت پر حملہ، قحط سے اموات 175 تک پہنچ گئیں
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے آئرلینڈ پہنچ گئی
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 42 ہزار کی حد عبور کرگیا
- ایک گھنٹہ قبل

شیخ حسینہ پر انسانیت سوز جرائم کا مقدمہ: زخمی مظاہرین کا پہلا گواہ عدالت میں پیش
- 14 گھنٹے قبل

سڈنی ہاربر برج پر 90 ہزار افراد کا تاریخی مارچ: فلسطین سے یکجہتی، غزہ میں امن کا مطالبہ
- 14 گھنٹے قبل

اداکارہ رمیا کو آن لائن ریپ اور قتل کی دھمکیاں، دو افراد گرفتار
- 14 گھنٹے قبل

فخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیلی بے حسی، 22 ہزار سے زائد امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخلے سے روک دیا
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئی سفارتی اور اقتصادی بلندیوں کی جانب گامزن
- 32 منٹ قبل